EPAPER
گرفتار ہونے والوں میں اپوزیشن کے لیڈر اور آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے ایم ایل اے امین الاسلام بھی شامل ہیں۔ ناقدین نے خبردار کیا ہے کہ ملک مخالف عناصر پر کریک ڈاؤن کے بہانے حکومت ان افراد کے خلاف کارروائی کرسکتی ہے جو اس پر تنقید کرتے ہیں۔
June 02, 2025, 10:03 PM IST
۷۲؍سا ل سے زائد عمر ہوجانے کےباوجود آج تک تراویح پڑھانے کا معمول برقرار ہے،کوئی عذر مانع نہیں ہوا
April 01, 2025, 7:40 PM IST
جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر نے بے گناہ قیدیوں کو قانونی مدد فراہم کرنے ، فرقہ پرستی کا شکار اور فساد زدہ علاقوں کے متاثرین کی راحت رسانی کے علاوہ تنظیم کی دیگر خدمات پر بھی روشنی ڈالی۔
March 29, 2025, 12:55 AM IST
بارودگر برادری کے یہ پہلے حافظ قرآن ہیں۔ فٹ بال کھلاڑی بھی ہیں۔ اپنے ہم درس ساتھیو ںسے تحریک پاکرحفظ شروع کیا تھا جو ڈیڑھ سال میں مکمل کرلیا۔
March 28, 2025, 9:47 AM IST