Inquilab Logo Happiest Places to Work

hajj house

حج ہاؤس آئی اے ایس کوچنگ سینٹرمیں ۲۰۲۷ءکی تیاری کےلئے داخلے کا اعلان

حج ہاؤس آئی اے ایس کوچنگ سینٹر میں ۲۰۲۷ء کے لئے داخلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس کےتعلق سے حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای اوکی دستخط سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ خواہشمند طلبہ ۳۰؍ مئی تک آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ اس کے بعد دیگر مراحل طے کرکے داخلہ مکمل ہوگا اور اگست میں تعلیم کا آغاز ہوگا۔

April 29, 2026, 1:00 PM IST

عازمین حج کی روانگی کے دوران مسائل کی بھی شکایتیں

کئی گھنٹے قبل بلایا جاتا ہے۔جاری کردہ شیڈو ل کے برعکس ساڑھے ۳؍ گھنٹے تاخیر سے ہوائی جہازنے اڑان بھری ۔ نُسُک کارڈ کا بھی مسئلہ۔ مرکزی اور ریاستی حج کمیٹی کا بہتر انتظام کا دعویٰ ۔حج بیت اللہ کےشوق میں بیشتر عازمین زبان پرحرفِ شکایت لانے سے گریز کرتے ہیں۔

April 24, 2026, 10:10 AM IST

لبیک کی صداؤں کے ساتھ عازمین حج کا پہلا قافلہ سوئے حرم روانہ

۲؍جہازوں میں ۸۰۴؍ عازمین روانہ ہوئے، ایئرپورٹ پر عازمین کااستقبال کیا گیا،پہلے ہی دن نُسُک کارڈ کی تقسیم کے وقت بدنظمی سے عازمین کو پریشانی مگر حج کمیٹی نے اسے تجربہ قرار دیا ،۲۰؍مئی کو ممبئی سے آخری پرواز ہوگی۔

April 19, 2026, 10:35 AM IST

حج روانگی کیلئے’سیلف بکنگ ونڈو‘ سے ۸۰؍ہزارعازمین ِ حج نےخود بکنگ کرائی

بہت سے عازمین اس سہولت سے لاعلم رہے ۔حج کمیٹی کےمطابق اِن عازمین کوپریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ رہ جانے والے۲۲؍ہزار۵۰۰؍عازمین کا شیڈو ل جلد ہی جاری کیا جائے گا

February 06, 2026, 11:44 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK