• Sun, 08 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

hansal mehta

رنویر سنگھ کی فلم ’’پرلے‘‘ کی شوٹنگ پر بڑا تنازع، آزاد میدان میں میچ ملتوی

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی آنے والی فلم ’’پرلے‘‘ کی شوٹنگ نے ممبئی کے تاریخی آزاد میدان میں نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ فلم کی شوٹنگ کے لیے میدان استعمال کرنے کی اجازت دیے جانے کے بعد انڈر ۱۴ اور انڈر ۱۶ کے بین المدارس کرکٹ میچوں کا شیڈول متاثر ہوا اور کئی مقابلے ملتوی کرنے پڑے۔

November 06, 2026, 10:07 PM IST

اسکوپ ۲: نئے کردار اور نئی کہانی، پرتیک گاندھی, شیفالی شاہ مرکزی کرداروں میں

نیٹ فلکس کی مقبول کرائم سیریز ’’اسکوپ‘‘ کا دوسرا سیزن نئی کہانی اور نئے کرداروں کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق پرتیک گاندھی اور شیفالی شاہ اس سیزن میں مرکزی کردار ادا کریں گے، جبکہ کہانی رَیگنگ کے مسئلے اور اس کی تفتیش کے گرد گھومے گی۔ شوٹنگ جنوری یا فروری ۲۰۲۷ء میں شروع ہونے کی توقع ہے۔

October 17, 2026, 2:21 PM IST

۶؍ سال بعد بپاشا باسو کی اداکاری میں واپسی، ہنسل مہتا کی سیریز میں نظر آئیں گی

پرائم ویڈیو کی نئی سیریز کی شوٹنگ شروع، منشیات کے کاروبار کے گڑھ بننے والے ایک چھوٹے شہر کی کہانی میں سنی کوشل پولیس افسر کا کردار ادا کریں گے؛ بپاشا باسو اور وشال جیٹھوا کے کرداروں کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔

October 12, 2026, 6:01 PM IST

راج کمار راؤ کی قومی ایوارڈ یافتہ فلم ’شاہد‘ ۱۳ سال بعد او ٹی ٹی پرریلیز ہوگی

بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ کی ۲۰۱۳ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’شاہد‘‘ تقریباً ۱۳؍ سال بعد آخرکار او ٹی ٹی پلیٹ فارم پرائم ویڈیو پر دستیاب ہوگئی ہے۔ ہنسل مہتا کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم وکیل اور انسانی حقوق کے کارکن شاہد اعظمی کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے۔

September 29, 2026, 5:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK