Inquilab Logo Happiest Places to Work

heavy rains

مشرقی ودربھ میں موسلادھار بارش سے تباہی

مشرقی ودربھ میں موسلادھار بارش سے تباہی گڈچرولی میں سیلاب کا خطرہ، سطح آب میں تیزی سے اضافے کے سبب گوسی کھرد ڈیم کے تمام ۳۳؍ دروازے کھول دئیے گئے۔ کئی سڑکیں ٹریفک کیلئے بند۔ بھنڈارہ میں پین گنگا ندی خطرہ کی سطح سے تجاوز کر گئی۔

July 09, 2025, 11:06 AM IST

ہماچل میں بھاری بارش، ۱۰۰؍ سے زائد سڑکیں بند،۳؍ افراد ہلاک

لینڈ سلائیڈ کے بعد سرنگ میں گاڑیاں پھنسیں، بہار میں بجلی گرنے سے ۵؍ افراد کی موت، یوپی کے کئی اضلاع میں الرٹ۔

July 01, 2025, 1:29 PM IST

سورت میں موسلادھار بارش، سیلابی صورتحال، اسکول بند

سورت میں موسلادھار بارش، سیلابی صورتحال، اسکول بند، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں ریڈ الرٹ، ادیشہ میں سیلاب۔

June 24, 2025, 11:58 AM IST

رتناگیری، رائے گڑھ اور سندھو درگ میں شدید بارش کی پیش گوئی

ناسک میں گوداوری اور دیگر ندیوں میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ڈیموں میں بھی پانی جمع ہو رہا ہے۔

June 22, 2025, 11:19 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK