EPAPER
دشا پٹانی ’’آوارہ پن ۲‘‘ میں عمران ہاشمی کے مدمقابل نظر آئیں گی۔ یاد رہے کہ یہ ۲۰۰۷ء کی فلم ’’آوارہ پن‘‘ کا سیکوئل ہوگی۔
September 10, 2025, 5:01 PM IST
سنیما کے آئیکن انیل کپور نے اپنے شاندار کریئر میں بہت سے یادگار کردار ادا کیے ہیں لیکن یہ نایک: دی ریئل ہیرو میں شیواجی راؤ کی ان کی تصویر کشی تھی جس نے شائقین کے دلوں پرگہرا نقش چھوڑا۔
September 07, 2025, 7:01 PM IST
بروکریج فرم جیفریز کا اندازہ ہے کہ اگر جی ایس ٹی میں ۷؍ سے ۱۰؍فیصدکی کمی کی جاتی ہے، تو گاڑیوں کی قیمتوں میں۶؍ سے ۸؍فیصد٪ تک کمی واقع ہو سکتی ہے، جس سے مانگ میں اچھا اضافہ ہو گا۔
August 31, 2025, 9:50 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ ایلی ایورام نے ایک تقریب میں کہا کہ سبھی چاہتے ہیں کہ ہیروئن ہمیشہ ۲۰؍ سال کی نظرآئے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟
August 30, 2025, 7:49 PM IST