• Sun, 21 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

hezbollah

غزہ: مغربی حصے میں ایک ہی خاندان کے ۳۰؍ افراد کی لاشیں ملبے سے برآمد

غزہ کے شہری دفاع نے مغربی غزہ شہر میں سالم خاندان کے ۳۰؍ افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی ہیں جو دسمبر ۲۰۲۳ء میں ہونے والے اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے تھے۔ حکام کے مطابق خاندان کے تقریباً ۶۰؍ افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ محدود وسائل کے باوجود ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے جبکہ غزہ میں مجموعی انسانی صورتحال بدستور سنگین ہے۔

December 17, 2025, 5:29 PM IST

لگاتار ۶۶؍ ویں دن اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزی ، کئی علاقوں پر حملے

اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ کے مشرقی علاقوں میں اندھا دھند فائرنگ ، اسرائیلی توپ خانے نے کیمپ کے مغرب میں واقع الفالوجہ کے علاقے کو نشانہ بنایا۔

December 16, 2025, 11:47 AM IST

جنگ بندی کی لگاتار خلاف ورزی، اسرائیل بے لگام

رفح پر صہیونی فوج کےفضائی حملے، مشرقی علاقوں میں فلسطینیوں کے گھر مسمارکئے گئے ،الخلیل اور نابلس میں چھاپہ مار کارروائی۔

December 15, 2025, 3:19 PM IST

ترکی: غزہ میں صحافیوں پر اسرائیلی حملوں کو دستاویزی شکل دینے والی کتاب کا اجراء

انادولو نے بھی ’مجرم‘ (The Perpetrator) کے عنوان سے غزہ ٹریلوجی کی آخری کتاب جاری کی ہے جس میں اسرائیلی حملوں کو برقرار رکھنے میں مدد کرنے والے افراد اور گروپس کو بے نقاب کیا گیا ہے۔

December 11, 2025, 7:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK