Inquilab Logo Happiest Places to Work

hijab

آسٹریلیا: پہلی باحجاب سینیٹر کا الزام، ایک سینیٹر نے شراب پینے،رقص کرنے کو کہا

آسٹریلیا کی پہلی با حجاب سینیٹر فاطمہ پیمان نے شکایت درج کرائی، کہا کہ ایک سینیٹرنے انہیں `شراب پینے، رقص کرنے کو کہا ۔

May 29, 2025, 9:38 PM IST

فرانسیسی صدر نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی کی حمایت کی

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے منگل کے روز کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی کی حمایت کا اظہار کیا، ان کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے مقابلوں میں مذہبی علامات کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

May 14, 2025, 5:34 PM IST

ٹورنٹو: لائبریری میں مسلم خاتون پر حملہ، حجاب پر آگ لگانے کی کوشش کی گئی

ٹورنٹو، کنیڈا کے قریب ایک لائبریری میں ایک باحجاب مسلم خاتون پر حملہ کیا گیا اور ان کا حجاب جلانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔

March 24, 2025, 3:20 PM IST

فتاوے: بچیوں کو دینی تعلیم اور حجاب، بغیر امامت کئے امامت کی تنخواہ لینا

شریعت کی روشنی میں اپنے سوالوں کے جواب پایئے۔ آج پڑھئے: (۱) بچیوں کو دینی تعلیم اور حجاب (۲) بغیر امامت کئے امامت کی تنخواہ لینا (۳) عدت کا ایک مسئلہ (۴) مسجد میں ملنے والی رقم (۵) بینک کے سود سے بچنے کی راہ۔

February 22, 2025, 3:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK