Inquilab Logo Happiest Places to Work

hindu

متھرا شاہی عیدگاہ کے تنازع میں  ہندومدعیان کے درمیان شدیداختلاف

ایک ہندو فریق نے دوسرےہندو فریق کی عرضی کو مرکزی قرار دئیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا،سماعت ۲؍ستمبر تک ملتوی

August 13, 2026, 7:43 AM IST

مہنگائی کی دستک، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں

ایف ایم سی جی کمپنیاں اپریل تاجون قیمتوںمیں ۲؍ سے ۵؍ فیصد اضافہ کے بعد ستمبر کی سہ ماہی میں بھی اضافہ کی تیاری کررہی ہیں۔

August 10, 2026, 11:22 AM IST

ایف ایم سی جی مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان،۶؍ کمپنیاں قیمتیں بڑھانے کی تیاری میں

ہندوستان میں روزمرہ استعمال کی اشیا خریدنے والے صارفین کو ایک بار پھر مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایف ایم سی جی شعبے کی بڑی کمپنیاں، جن میں برٹانیا، ڈابر، ہندوستان یونی لیور ، گو د ر یج کنزیومر، ٹاٹا کنزیومر اور نیسلے انڈیا شامل ہیں، رواں سہ ماہی میں اپنی بعض مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے پر غور کر رہی ہیں۔

August 09, 2026, 6:55 PM IST

کنیڈا: ۴۰ سے زائد تنظیموں کا آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کا داخلہ روکنے کا مطالبہ

کنیڈین تنظیموں کے اتحاد نے الزام لگایا کہ بھاگوت کے دورے سے عوامی سلامتی اور قومی سلامتی کے خدشات پیدا ہوتے ہیں۔ انہوں نے آر ایس ایس کی مذہبی اکثریت پسندی، دھمکانے اور ماورائے سرحد جبر سے مبینہ تعلقات کے ریکارڈ کا حوالہ دیا ہے۔ انہوں نے آر ایس ایس سے منسلک نیٹ ورکس اور بیرونِ ہند مقیم حقوق کے کارکنوں، تعلیمی ماہرین اور اقلیتی برادری کے اراکین کو ہراساں کرنے کے درمیان مبینہ تعلقات کی طرف بھی اشارہ کیا۔

August 08, 2026, 6:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK