EPAPER
موہن بھاگوت نے ایک بیان میں کہا جو لوگ ملک کا اور اپنے آباو اجداد کا احترام کرتے ہیں، ہندوستانی ثقافتی ورثے کی قدر کرتے ہیں، وہ ہندو ہیں۔ ہندو کی اس تعریف کے تحت مسلم اور عیسائی بھی آتے ہیں۔
November 19, 2025, 10:43 PM IST
اکتوبر ۲۰۲۳ء میں شروع ہوئے حماس-اسرائیل تنازع کے بعد یہودیوں اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کے واقعات میں اضافہ ہوا حالانکہ بعد میں ان واقعات میں کمی دیکھنے ملی۔
October 29, 2025, 5:35 PM IST
ہندو گروپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ”ناوارو کی بیان بازی ایک ارب سے زائد ہندوؤں کے وقار کو خطرے میں ڈالتی ہے اور دونوں بڑی جمہوریتوں کے درمیان بنیادی تعلقات کو خطرہ پہنچاتی ہے۔“
September 04, 2025, 5:02 PM IST
رٹگرز کی رپورٹ میں جائزہ لیا گیا ہے کہ کس طرح امریکہ میں ہندوتوا گروپس، ہندو قوم پرستی اور اسلاموفوبیا کو فروغ دیتے ہیں، تاریخ کو سفید کرنے کی کوشش کرتے ہیں، شہری حقوق کی مخالفت کرتے ہیں، ذات پات کے استحقاق کو تحفظ دیتے ہیں، تنقید کو "ہندوفوبیا" کے طور پر پیش کرتے ہیں، امریکی ثقافتی جنگوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں، سیاستدانوں پر لابنگ کرتے ہیں اور امریکی خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
June 06, 2025, 6:19 PM IST
