EPAPER
ہندوستانی ہاکی ٹیم کا شاندار کھیل کا سلسلہ ہنوز جاری ہے اس نے۲۰۲۵ء خواتین ہاکی ایشیا کپ میں سپر ۴؍میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔ ٹیم نے بدھ کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۲۔۴؍ سے کامیابی حاصل کی۔
September 10, 2025, 8:52 PM IST
ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے ٹیم کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا۔
September 09, 2025, 12:44 PM IST
جب بھی ما قبل آزادی کھیلوں کے ہیروز کا ذکر ہوتا ہے تو ہر ایک کی زبان پر سب سے پہلے میجر دھیان چند کا نام آتا ہے۔
September 09, 2025, 10:57 AM IST
ہندوستانی ہاکی ٹیم نے ایشیا کپ کے فائنل میں جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے ۴؍گول سے شکست دے کر ۸؍ سال بعد دوبارہ خطاب جیت لیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے آئندہ سال بلجیم اور نیدرلینڈس میں ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔
September 08, 2025, 1:19 PM IST