EPAPER
آئی آئی ایس سی بنگلور کے پروفیسر شریواستو کا کہنا ہے کہ اگر ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صرف آئی پی ایل سے ہونے والے منافع پر ۴۰ فیصد ٹیکس لگایا جائے تو ۳ برسوں میں تقریباً ۱۵ ہزار کروڑ روپے جمع کئے جا سکتے ہیں۔ یہ رقم ۱۰ نئے آئی آئی ٹی کالجز بنانے کیلئے کافی ہے۔
April 29, 2025, 6:40 PM IST
آر ایس ایس سے وابستہ ایک میگزین کے ویب پورٹل پر شائع شدہ ایک مضمون میں بالواسطہ طور پر نریندر مودی حکومت کی توجہ کیتھولک چرچ کی زیر ملکیت زمین کی جانب مبذول کرانے کی کوشش کی گئی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل کی کامیاب منظوری ہو چکی ہے۔
April 05, 2025, 11:25 AM IST
الٰہ آباد کے مسلمانوں نے مذہبی رسومات میں یکسانیت کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ سے عید کی نماز سڑکوں پر ادا کرنے کی اجازت طلب کی۔
March 28, 2025, 9:42 PM IST
وقف بمقابلہ ہولی شو کے خلاف شکایت میں زی نیوز سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنا پروگرام `تال ٹھوک کے جو۹؍ مارچ کو نشر کیا گیا تھا، ہٹا دے۔
March 25, 2025, 6:12 PM IST