• Fri, 21 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

home ministry

کوائن لانڈری اسکینڈل،۲۷؍ ہندوستانی کرپٹو ایکسچینجز نے۶۲۳؍ کروڑ روپے کا نقصان کیا

جنوری۲۰۲۴ء اور ستمبر ۲۰۲۵ء کے درمیان، وزارت داخلہ کے انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر(۱۴؍سی) نے کم از کم ۲۷؍ کرپٹو کرنسی ایکسچینجز کی نشاندہی کی جو مبینہ طور پر مجرموں کو چوری شدہ رقم منتقل کرنے میں مدد کر رہے تھے۔

November 17, 2025, 7:43 PM IST

مسلمانوں کےعلاوہ تمام غیر ملکی اقلیت کو بنا پاسپورٹ ہندوستان میں ٹھہرنے کی اجازت

وزارت داخلہ کے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق غیر ملکی اقلیتوں جن میں ہندو، سکھ، بدھسٹ، جین، پارسی اور عیسائی شامل ہیں، جن کا تعلق افغانستان، بنگلہ دیش، اور پاکستان سے ہو، اگر وہ ۳۱؍ دسمبر ۲۰۲۴ء کو یا اس سے قبل ہندوستان میں داخل ہوئے ہوں تو انہیں بنا پاسپورٹ یا سفری دستاویز کے ہندوستان میں ٹھہرنے کی اجازت ہوگی۔

September 03, 2025, 8:58 PM IST

۲۰۲۰ء سے ۲۰۲۲ء تک خواتین کےخلاف جرائم کے تقریباً ساڑھے بارہ لاکھ مقدمات درج ہوئے

وزیر مملکت برائے داخلہ نے زور دیا کہ ‘پولیس’ اور ‘عوامی نظم و نسق’ ریاستی فہرست میں آتے ہیں جس سے بنیادی ذمہ داری ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر عائد ہوتی ہے۔

August 19, 2025, 7:15 PM IST

بیرون ملک سزا ملنے پر او سی آئی کارڈ منسوخ کردیا جائے گا: ہندوستانی وزارت داخلہ

ہندوستانی وزارت داخلہ نے او سی آئی کارڈ کی شرائط سخت کردی ہیں جن کے تحت اب ان ہند نژاد غیر ملکی شہریوں کے او سی آئی کارڈ منسوخ ہوسکتے ہیں جنہیں بیرون ملک ۲؍ سال یا اس سے زیادہ قید کی سزا ملی ہو۔

August 13, 2025, 7:37 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK