• Sat, 31 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

hong kong

کرونال پانڈیا نے پاکستان کے عباس آفریدی سے ہاتھ نہیں ملایا

ہانگ کانگ سکسز ۲۰۲۶ء میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا مقابلہ میدان میں دلچسپ کرکٹ کے بجائے ایک غیر معمولی واقعے اور پاکستانی کپتان عباس آفریدی کی دھواں دار بیٹنگ کے باعث موضوعِ بحث بن گیا۔

October 30, 2026, 7:20 PM IST

ایشین گیمز ۲۰۲۶ء: کرکٹ کے چاروں کوارٹر فائنل بارش کی نذر

ایشین گیمز ۲۰۲۶ء کے مردوں کے ٹی۲۰؍ کرکٹ مقابلے میں مسلسل بارش نے تمام چاروں کوارٹر فائنل مقابلوں کو متاثر کیا، جس کے نتیجے میں ایک بھی گیند کھیلے بغیر چاروں میچ منسوخ ہوگئے۔

September 29, 2026, 3:04 PM IST

ہانگ کانگ کے پہلے چیف ایگزیکٹو تنگ چی ہوا ۸۹؍ برس کی عمر میں انتقال کرگئے

۱۹۹۷ء میں برطانوی اقتدار کے خاتمے کے بعد چین کے تحت ہانگ کانگ کے پہلے سربراہ بنے؛ ۲۰۰۳ءمیں متنازع قومی سلامتی قانون کے خلاف ۵؍ لاکھ افراد کے احتجاج کے بعد سیاسی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا، ۲۰۰۵ء میں عہدہ چھوڑ دیا۔

September 09, 2026, 2:38 PM IST

ویمنز ایشیا کپ: نشرح سندھو نے ۷؍ رنز دے کر۶؍ وکٹ لئے، پاکستان سیمی فائنل میں

پاکستان نے ویمنز ایشیا کپ ۲۰۲۶ء کے ۱۱؍ویں مقابلے میں ہانگ کانگ، چین کو ۷۲؍ رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان کی اسپنر نشرح سندھو نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ۴؍اوورز میں صرف ۷؍رنز دے کر ۶؍وکٹ حاصل کئے۔

September 08, 2026, 8:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK