EPAPER
ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر گوتم دیب نے ریاستی محکمہ سیاحت کے ”غیر سنجیدہ“ رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریلیز سے قبل ویڈیو کا جائزہ لیا جانا چاہئے تھا۔ موجودہ وزیرِ سیاحت شنکر گھوش نے اس کلپ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف لوگو کی نقاب کشائی کیلئے دکھائی گئی تھی اور یہ اصل تشہیری ویڈیو نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی اور بعد میں سوشل میڈیا پر الگ سے شیئر کی گئی۔
September 07, 2026, 6:31 PM IST
شوبھندو ادھیکاری کے معاون کے قتل کے بعد حالات مزید ابتر، کولکاتا کے مسلم اکثریتی علاقوں میں بھگوا بائک سواروں کی شرانگیزی سے خوف و ہراس۔
May 08, 2026, 10:19 AM IST
بالی ووڈ میں کانن دیوی کو ایک ایسی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، جنہوں نے نہ صرف فلم سازی کے فن بلکہ اداکاری اور پلے بیک سنگنگ کے شعبوں میں بھی منفرد شناخت بنائی۔
April 26, 2026, 2:41 PM IST
اس بار بنگال کے تقریباًایک کروڑ ۴۰؍ لاکھ ہندی بولنے والے ووٹر فیصلہ کریں گے کہ ریاست میں اقتدار کی کنجی کس کے پاس ہو گی،ٹی ایم سی اور بی جے پی دونوں کی ہندی ووٹروں پر نظر۔
April 20, 2026, 12:18 PM IST
