EPAPER
ہنگری کی مشہور آزاد غوطہ خور زوفیا ٹوروچک نے سمندر کی گہرائی میں غوطہ لگانے کے کھیل میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے ۳۵۰؍فٹ، یعنی تقریباً ۱۰۷؍ میٹر کی گہرائی تک پہنچ کر خواتین کے عالمی ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا۔
October 11, 2026, 3:19 PM IST
فارمولا ون ورلڈ چیمپئن لینڈو نورس نے۲۰۲۶ء ہنگیرین گراں پری جیت کر رواں سیزن کی اپنی پہلی فتح حاصل کر لی۔ میک لارن کے ڈرائیور نے پول پوزیشن سے آغاز کیا اور شاندار ڈرائیونگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریس اپنے نام کر لی۔
July 27, 2026, 5:44 PM IST
میک لارن کے ڈرائیور لینڈو نورس نے ہنگرین گراں پری کی کوالیفائنگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سیزن میں پہلی مرتبہ پول پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ لیوس ہیملٹن کو آسکر پیاسٹری کی راہ میں رکاوٹ بننے پر گرڈ میں تین مقامات پیچھے کیا گیا۔
July 26, 2026, 5:07 PM IST
ہنگری کے وزیر اعظم نے ووٹنگ کی عمر۱۶؍ سال کرنے کی حمایت کی ہے، انہوں نے کہا ، کہ آج۱۸؍ سال سے کم عمر کی اکثریت کافی حد تک تیار اور باخبر ہے کہ وہ ہمارے مشترکہ فیصلوں میں اپنی رائے دے سکے۔
July 19, 2026, 7:51 PM IST
