Inquilab Logo Happiest Places to Work

iceland

فرانس: یورپی یونین سے مقبوضہ مغربی کنارے سے مصنوعات کی درآمد بند کرنے کا مطالبہ

فرانس نے یورپی یونین سے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی غیر قانونی بستیوں سے مصنوعات کی درآمد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے، فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فرانس اور یورپ یہ قبول نہیں کر سکتے کہ یورپ اپنی تجارت کے ذریعے ان غیر قانونی سرگرمیوں کی حمایت کرے جو اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے امکان کو نقصان پہنچاتی ہیں۔

July 21, 2026, 8:36 PM IST

’دی اوڈیسی‘ نے مراکش کی سیاحت کو نئی زندگی دی، تاریخی مقامات عالمی توجہ کا مرکز

کرسٹوفر نولن کی فلم The Odyssey کی عالمی ریلیز کے بعد نہ صرف باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کررہی ہے بلکہ مراکش کی سیاحت کو بھی غیرمعمولی فائدہ پہنچنے کی توقع ہے۔ فلم کے اہم مناظر مراکش کے تاریخی شہروں، صحرائی مناظر اور قدیم طرزِ تعمیر میں فلمائے گئے، جس کے بعد دنیا بھر کے ناظرین ان مقامات کے بارے میں جاننے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ فلم مراکش کو عالمی فلم سازی اور سیاحتی نقشے پر مزید مضبوط مقام دلانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

July 20, 2026, 6:31 PM IST

آئس لینڈ میں پہلے ہندوستانی آم کے فروغ کے پروگرام کا انعقاد

ہندوستانی آموں کی بھرپور تنوع اور ان کی برآمداتی صلاحیت کو حال ہی میں آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکیاوک اور اکوریری میں ہندوستانی آموں کے فروغ کے پروگراموں میں دکھایا گیا۔

June 26, 2026, 6:26 PM IST

دنیا کے محفوظ ترین ممالک ۲۰۲۶ء کی فہرست جاری، جانئے ہندوستان کا مقام

دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست سامنے آگئی ہے، جانئے اس میں شامل ممالک کے بارے میں ، اور اس فہرست میں ہندوستان کس مقام پر ہے؟

June 12, 2026, 7:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK