EPAPER
وہ ہمیں ان حقائق سے آنکھیں چار کرنے کی جرأت عطا کرتا ہے جن سے ہم کسی خوف، پابندی یا کسی تنگ نظری کی وجہ سے چشم پوشی کرتے رہے ہیں۔
June 29, 2025, 11:39 AM IST
ریپبلکنز نے ممدانی کو یہود مخالف قرار دیا ہے جبکہ ان کے حامیوں، جن میں کچھ یہودی گروپ بھی شامل ہیں، کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر ممدانی کی تنقید کو غلطی سے یہود دشمنی سے جوڑا جاتا ہے۔
June 28, 2025, 8:54 PM IST
ممدانی کے خلاف ارب پتیوں کی میٹنگ میں شامل ایک شخص نے بتایا کہ میٹنگ کا ماحول "ہنگامی" تھا جس میں شرکاء ممدانی کو روکنے کیلئے اشتہاری مہم اور قانونی حربوں پر غور کر رہے تھے۔
June 27, 2025, 5:25 PM IST
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، بل ایکمن اور ایلون مسک سمیت کئی ارب پتیوں نے ممدانی کے ترقی پسند نظریات اور پارٹی میں ان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
June 26, 2025, 7:28 PM IST