EPAPER
یہ فلم اگلے سال ۱۶؍جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس فلم کو عامر خان نے اپنے پروڈکشن بینر تلے پروڈیوس کیا ہے۔ عامر نے خود ہی اس کا اعلان کرنے میں پہل کی اور ایک مضحکہ خیز ویڈیو شیئر کی۔
December 03, 2025, 5:12 PM IST
گزشتہ ایک ماہ سے کسی نے عمران خان کو نہیں دیکھا۔ ان کی بہنوں، وکلاء، ڈاکٹروں یاپارٹی لیڈروں کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود جیل میں ان سے ملنے نہیں دیا جارہا ہے۔ خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی لیڈر سہیل آفریدی کی ملاقات کی درخواست آٹھ بار مسترد کردی گئی۔
December 03, 2025, 1:48 PM IST
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن عظمیٰ خانم نے راولپنڈی جیل میں ان سے ملاقات کے بعدکہا کہ وہ جسمانی طور پر تندرست ہیں لیکن ذہنی تشدد کا شکار ہیں،‘‘ عظمیٰ خانم نے اس کا سارا الزام آرمی چیف عاصم منیر کو دیا۔
December 02, 2025, 10:26 PM IST
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت اور ان تک عدم رسائی پر ان کے بیٹوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر ’’ثبوتِ حیات‘‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ قاسم خان نے والد کی طویل تنہائی کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا اور الزام لگایا کہ حکام عمران خان کی اصل حالت چھپا رہے ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری سے فوری مداخلت کی اپیل بھی کی ہے۔
December 01, 2025, 7:11 PM IST
