EPAPER
رپورٹس کے مطابق، فیضل کو انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز (ICCR) سے منسلک ایک اسکالرشپ کے تحت ماہانہ تقریباً ۱۸ ہزار سے ۲۰ ہزار روپے ملتے ہیں، جو تعلیمی اور ثقافتی تبادلے کے پروگراموں کے تحت ہندوستان میں پڑھنے والے بین الاقوامی طلبہ کو مالی معاونت فراہم کرتی ہے۔ تنزانیہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے مطابق، سال ۲۷-۲۰۲۶ء کیلئے تنزانیہ کو آئی سی سی آر اسکالرشپ کے ۱۳۵ سلاٹس ملے۔
August 14, 2026, 7:53 PM IST
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ محکمہ انکم ٹیکس کا کام صرف ٹیکس وصول کرنا نہیں بلکہ عوام کو دفاتر کے چکر لگوائے بغیر ان کے مفاد میں کام کرنا بھی ہے۔ عام شہریوں کو بغیر کسی پریشانی کے بروقت خدمات فراہم کرنا محکمہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
July 27, 2026, 3:28 PM IST
وزیر مالیات نے عام شہریوں کی پریشانی کا اعتراف اور افسران کی سست روی پر مایوسی کا اظہار کیا، ہدایت دی کہ لوگوں کو در در بھٹکنے پر مجبور نہ کریں۔
July 27, 2026, 1:00 PM IST
آئی ٹی آر فائل کرنے کے لیے کچھ ہندوستانی پروفیشنلز نے اے آئی ٹول’Claude‘ کا استعمال کیا اور اپنا تجربہ شیئر کیا ہے۔
June 18, 2026, 6:40 PM IST
