EPAPER
ایئر فورس اپنے پائلٹوں کی تربیت کیلئے کچھ ایسے طیاروں پر انحصار کررہی ہے جو ۴۰؍ سے ۵۰؍ سال پرانے ہیں ، ساتھ ہی طیاروں کی تعداد بھی کم ہے جو غیر ضروری دبائو کا سبب بن رہے ہیں۔
July 13, 2025, 5:05 PM IST
ہندوستانی کیپٹن شبھانشو شکلا ناسا کے آکسیئوم مشن ۴؍ کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی طرف گامزن ہونے سے پہلے شاہ رخ خان کی فلم ’’سودیس‘‘ کا گانا ’’یونہی چلا چل راہی‘‘ سن رہے تھے۔ یاد رہے کہ راکیش شرما کے بعد وہ خلا میں جانے والے دوسرے ہندوستانی خلا باز ہیں۔
June 25, 2025, 6:02 PM IST
ہندوستانی خلا بازشبھانشوشکلا آکسیئوم ۴؍ کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روزانہ ہوچکے ہیں۔ وہ خلائی اسٹیشن میں رہنےاور کام کرنے والے دوسرے ہندوستانی بن گئے ہیں۔
June 25, 2025, 4:09 PM IST
چونکہ تینوں افواج کی سربراہ صدر جمہوریہ ہی ہیں اس لئے انہیں آپریشن سیندور کی مکمل تفصیلات فراہم کی گئیں، صدر نےمسلح افواج کی بہادری کی بھرپور ستائش کی
May 15, 2025, 4:32 PM IST