Inquilab Logo Happiest Places to Work

indian army

بالآخرجنگی جہاز مار گرائے جانے کا اعتراف

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نےکہا کہ ’’ کتنے جہاز مار گرائے گئے یہ ضروری نہیں ہے ، ضروری یہ ہے کہ ہم نے پاکستان کو کتنا نقصان پہنچایا۔‘‘ کانگریس برہم ، سی ڈی ایس سے مطالبہ کیا کہ آپریشن سیندور میں کتنا نقصان ہوا وہ ملک کو بتایا جائے

May 31, 2025, 11:56 PM IST

کرنل صوفیہ معاملہ میں ہائی کورٹ میں شنوائی پر روک

سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی کی عبوری رپورٹ کے بعد جانچ کیلئے مزید وقت دیا، وجے شاہ کی گرفتاری کے خلاف حکم امتناعی برقرار، جولائی کے تیسرے ہفتے میں اگلی شنوائی۔

May 29, 2025, 10:16 AM IST

بھیونڈی میں کانگریس کی ترنگا ریلی

پہلگام حملے کے شہداء کو خراج عقیدت اور آپریشن سیندور میں ہندوستانی فوج کی بہادری کو سلام،راجیو گاندھی کے وِژن اور قیادت کا بھی ذکر کیا گیا

May 22, 2025, 5:21 PM IST

کرنل صوفیہ قریشی : وزیر کی معافی نامنظور، جانچ کا حکم

سپریم کورٹ نے بی جےپی کے وزیروجے شاہ کے بیان کو گھٹیا اور شرمناک قراردیا، معافی کو ’مگر مچھ کے آنسوؤں‘ سے تشبیہ دی، آئی جی رینک کے افسر کی قیادت میں جانچ کمیٹی بنائی

May 19, 2025, 8:13 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK