• Tue, 04 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

indian badminton league

چائنا ماسٹرز فائنل میں ساتوک اور چراغ کی قریبی مقابلے میں شکست

ساتوک سایراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی کی ہندوستان کی ٹاپ مینز ڈبلز جوڑی کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اتوار کو چائنا ماسٹرز سپر۷۵۰؍ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میں دنیا کی نمبر ایک کوریائی جوڑی کم وون ہو اور سیو سیونگ جے سے سیدھے گیمز میں ہار گئے۔

September 21, 2025, 9:07 PM IST

کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد سندھو چائنا اوپن سے باہر

دو بار کی اولمپک تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو کو۲۳؍ سالہ کوریائی کھلاڑی این سی ینگ سے چائنا ماسٹرس سپر ۷۵۰؍ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کوارٹر فائنل میں۳۸؍ منٹ میں۱۴۔۲۱، ۱۳۔۲۱؍ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

September 19, 2025, 7:27 PM IST

’’کرکٹ کی طرح دیگر کھیلوں سے بھی پیار کیا جائے‘‘

بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے کہا کہ سہولت ملے تو دوسرے کھیلوں میں بھی کھلاڑی نمایاں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

August 02, 2024, 12:02 PM IST

اسپین ماسٹرس کے کوارٹر فائنل میں سندھو کی شکست

ہندوستان کی اسٹار شٹلر کو تھائی لینڈ کی کیتھونگ نے ۳؍گیمز میں مات دی۔

March 31, 2024, 2:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK