EPAPER
ہندوستان کی جانب سے روس سے خام تیل کی درآمد میں ستمبر ۲۰۲۶ء کے دوران۱۳؍ فیصد کمی درج کی گئی ہے۔ توانائی اور صاف ہوا سے متعلق تحقیق کرنے والے ادارے سینٹر فار ریسرچ آن انرجی اینڈ کلین ایئر کی رپورٹ کے مطابق، روس سے خام تیل کی درآمد میں مسلسل دوسرے مہینے کمی آئی ہے۔
October 18, 2026, 6:17 PM IST
مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عوامی شعبے کی تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں انفرادی بنیاد پر ۱۸۱۵۰؍ کروڑ روپے کا خالص نقصان ہوا۔
August 02, 2026, 6:01 PM IST
الہ آباد سے سون بھدر تک۳۳۰؍کلومیٹر اور ۱۱۷؍ کلومیٹر طویل وندھیا-پوروانچل لنک ایکسپریس وے کی تعمیر کا راستہ صاف۔
July 22, 2026, 11:12 AM IST
عالمی بحران کے سبب جہاں عوام کو توانائی ختم ہونے کا اندیشہ ہے وہیں حکومت نے بیان دیا ہے کہ ملک میں توانائی کی کی پیداوار یومیہ ۵۰؍ ہزار ٹن پہنچ گئی ہے۔ وزارت پیٹرولیم و قدرتی گیس میں جوائنٹ سکریٹری سجاتا شرما کا کہنا ہے کہ توانائی مصنوعات کی فراہمی متاثر ہونے کے بعد مقامی پیداوار بڑھانے پر کام کیا جا رہا ہے۔
May 25, 2026, 8:36 PM IST
