EPAPER
آج تمل ناڈو پولیس نے چنئی میں سیمسنگ کے سیکڑوں سے زائد ملازمین اور یونین لیڈران کو احتجاجی مارچ کیلئے حراست میں لیا ہے۔ خیال رہے کہ سیمسنگ کے ملازم زیادہ اجرت کیلئے ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملازمین اور یونین لیڈران کو احتیاط کے طور پر حراست میں لیا گیا ہے اور انہوں نے احتجاجی مارچ کا انعقاد کرنے سے قبل اجازت نہیں لی تھی۔
September 16, 2024, 3:47 PM IST
دہلی میں پارٹی کارکنوں کی میٹنگ میں کہا ’’ اب جب تک دہلی کے عوام فیصلہ نہیں سناتے،وزیراعلیٰ کی کرسی پر نہیں بیٹھوں گا۔ ‘‘
September 16, 2024, 11:29 AM IST
ایک تنظیم جو پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ہونے کے بعد سے ریاست بھر میں اور اس کے بعد شروع ہونے والی رات کی نگرانی میں سب سے آگے رہی ہے، نے کہا کہ بنگال کی حکمراں جماعت کے خلاف لڑائی سے بی جے پی کو ریاست میں سیاسی قدم جمانے کا موقع نہیں دینا چاہئے۔ تنظیم نے کہا کہ بی جے پی کو آر جی کر واقعے کے خلاف احتجاج کرنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے کیونکہ پارٹی سیاسی طور پر عصمت دری اور صنفی جبر کو جائز قرار دیتی ہے۔
September 15, 2024, 6:44 PM IST
جن سوراج پارٹی کے سربراہ پرشانت کشور نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی پارٹی ریاست میں اقتدار میں آتی ہے تو وہ ایک گھنٹے کے اندر بہار میں شراب پر پابندی ہٹا دیں گے۔ بھوجپور میں ایک اجلاس کے دوران پرشانت کشور نے تیجسوی یادو اور نتیش کمار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
September 15, 2024, 3:54 PM IST