EPAPER
جرائم کی وارداتوں کو روکنے کی کوشش ۔ کرلاٹرمنس کے الگ الگ حصوں کے علاوہ مسافروں کے سامان کی بھی تلاشی لی ۔ دورانِ سفر ۵؍اہم نکات پرتوجہ دینے کا مشورہ
September 04, 2025, 8:39 AM IST
مسافروں نے ریلوے سے سوال کیا کہ دیوالی پر اکتوبر کی بکنگ میں۵۵۰؍ تک کس بنیاد پر ویٹنگ لسٹ جاری کی گئی جبکہ کسی صورت یہ کنفرم نہیں ہوگی۔ پھر ریزرویشن اور منسوخی پر زمروں کے حساب سے۱۲۰؍روپے سے۲۵۰؍روپے تک کاٹے جاتے ہیں۔ آخر۶۰؍دن قبل بکنگ پر مسافروں کو کیا ملا؟
August 25, 2025, 1:01 PM IST
انڈین ریلوے نے تہوار کے موسم میں بھیڑ بھاڑ پر قابو پانے اور مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے رعایتی راؤنڈ ٹرپ پیکیج اسکیم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے
August 09, 2025, 6:38 PM IST
سینٹرل ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کا سفر آسان بنانے اور بھیڑ بھاڑ کے سبب ہونے والے حادثات میں کمی لانے کی غرض سے مرکزی حکومت، ریاستی حکومت اور کارپوریٹ کمپنیوں کو خط لکھ کر ڈیوٹی ٹائمنگ میں تبدیلی کرنےکی اپیل کی ہے تاکہ ٹرین اور پلیٹ فارم پر زیادہ بھیڑ بھاڑ سے بچا جا سکے۔
July 08, 2025, 10:36 PM IST