EPAPER
ای ڈی نے ۴۰؍ سے زائد سرکاری محکموں میں جعلی بھرتی معاملے پر کارروائی کی ہے، کارروائی کا آغازریلوے بھرتی بد عنوانی سے ہوا تاہم تحقیق کے دوران معلوم ہوا کہ یہ دھوکہ دہی کا کاروبار ریلوے سے کہیں زیادہ وسیع تھا، جس میں۴۰؍ سے زیادہ سرکاری ادارے اور محکمے شامل تھے۔
January 08, 2026, 7:28 PM IST
سینٹرل اور ویسٹرن ریلوے میں ان پروجیکٹو ں کی تکمیل پر مسافروں کو بھیڑبھاڑ سے نجات ملنے اورحفاظتی نقطۂ نظر سے کئی اہم تبدیلیوں کی امید۔ مضافاتی ریلوے کا دائرہ مزید وسیع ہوجائے گا۔
December 29, 2025, 11:02 AM IST
۲۶؍ دسمبر سے نفاذ ،طویل مسافتی ٹرینوں میں اےسی کوچ کا کرایہ ۲؍پیسہ فی کلومیٹر اور غیر اے سی کا ایک پیسہ فی کلومیٹربڑھ گیا، ریلوے کو ۶۰۰؍ کروڑ کی اضافی آمدنی ہوگی۔
December 22, 2025, 11:46 AM IST
ہندوستانی ریلوے نے مسافروں کے کرایوں میں معمولی اضافے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تبدیلی صرف طویل فاصلے کے سفر کے مخصوص زمروں پر لاگو ہوگی۔ ریلوے نے واضح کیا ہے کہ اس سے لوکل ٹرینوں، ماہانہ پاس یا مختصر فاصلے کے سفر پر سفر کرنے والے مسافروں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
December 21, 2025, 4:02 PM IST
