• Sun, 27 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

indian womens hockey team

ایشین گیمز :ہندوستان نے سنگاپور کو۰۔۷؍ سے شکست دے کر پول مرحلہ مکمل کیا

ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز ۲۰۲۶ءکے پول بی کے اپنے آخری مقابلے میں سنگاپور کو یکطرفہ انداز میں ۰۔۷؍گول سے شکست دے کر گروپ مرحلہ ناقابلِ شکست انداز میں مکمل کرلیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہندوستان نے پانچ میچوں میں پانچ فتوحات حاصل کرتے ہوئے پول بی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

September 27, 2026, 6:35 PM IST

دپیکا سہراوت نے ۹؍ گول داغے، ہندوستان نے تھائی لینڈ کو ۱۔۲۰؍ سے ہرایا

ایشیائی کھیل ۲۰۲۶ء میں ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کے گول کرنے کا سلسلہ بدھ کو گیفو پریفیکچرل گرین اسٹیڈیم میں پول بی کے میچ میں بھی جاری رہا۔ ہندوستانی ٹیم نے تھائی لینڈ کو۱۔۲۰؍گول سے کراری شکست دی۔

September 23, 2026, 4:01 PM IST

ہندوستان کی خاتون ہاکی ٹیم نے انڈونیشیا کو روند ڈالا

دپیکا، رُتوجا اور نونیت کی ہیٹ ٹرک ، ہندوستان نے ایک کے مقابلے ۱۷؍گول سے میچ جیت لیا۔

September 22, 2026, 1:10 PM IST

ہاکی مقابلوں میں ہندوستانی ٹیموں کا طوفانی آغاز

ایشین گیمز میں مرد ٹیم نے انڈونیشیا کو ۱۳۔ایک سے جبکہ خاتون ٹیم نے ازبکستان کو ۱۹۔صفر سے روند ڈالا۔

September 21, 2026, 11:46 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK