• Wed, 28 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

indonesia

دنیا کے تیزی سے پھیلتے شہروں میں غازی آباد سرفہرست، سورت دوسرے نمبر پر

عالمی درجہ بندی کے مطابق آبادی میں سالانہ اضافے کی شرح کے لحاظ سے غازی آباد دنیا میں پہلے اور سورت دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ ایشیا اور افریقہ کے شہر تیزی سے شہری پھیلاؤ کے مرکز بن رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق ۲۰۵۰ء تک ڈھاکہ دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن سکتا ہے، لیکن تیز رفتار شہری ترقی کے ساتھ بنیادی سہولتوں کی فراہمی ایک بڑا چیلنج ہے۔

October 19, 2026, 4:32 PM IST

اسرائیل کی حمایت پر انڈونیشیا میں اینڈریا بوچیلی کے کنسرٹ کی منسوخی کا مطالبہ

انڈونیشیائی علمائے کونسل نے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ بوروبودور مندر اور جکارتہ میں اطالوی گلوکار کی پرفارمنس کو روکیں اور اس کی وجہ اسرائیل کیلئے ان کی ماضی کی حمایت کو قرار دیا ہے۔ انڈونیشیا کی سب سے بڑی اور بااثر اسلامی کونسل نے اطالوی معروف گلوکار اینڈریا بوچیلی کے آنے والے دو کنسرٹس کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کونسل کا کہنا ہے کہ اسرائیل کیلئے بوچیلی کی ماضی کی حمایت مسلم اکثریتی ملک کے عوام کے جذبات سے متصادم ہے۔

October 14, 2026, 9:35 PM IST

پرو۲۰؍ میچ میں چیڈ لیکاک نے ایک اوور میں پانچ وکٹ لے کر ریکارڈ بنایا

سی ایس اے پرو۲۰؍کپ میں منگل کو کے زیڈ این ان لینڈ کے تیز گیندباز چیڈ لیکاک نے ٹائٹنز کے خلاف ایک ہی اوور میں پانچ وکٹ حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ اس کے ساتھ ہی وہ جنوبی افریقہ کے ٹی۲۰؍ کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے گیندباز بن گئے۔

October 14, 2026, 8:08 PM IST

غزہ جنگ، ۳؍ سال: اس ماہ کے ابتدائی۱۵؍ دن، ۳۷؍ ممالک میں ۲۶۲؍ فلسطین حامی پروگرام

غزہ جنگ کے تین سال مکمل ہونے پر فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے مطالبے کے ساتھ دنیا کے مختلف براعظموں میں مظاہرے، مارچ، دھرنے، شمعیں روشن کرنے کی تقریبات اور طلبہ احتجاج ہوئے۔

October 08, 2026, 7:13 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK