EPAPER
گریمی ایوارڈ کیلئے نامزد عالمی ہٹ میکر ایکون سرکاری طور پر۲۰۲۵ء میں ہندوستان میں پرفارم کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہندوستان میں ۳؍ جگہوں پر پرفارم کریں گے۔ ۱۶؍ نومبر ۲۰۲۵ء کو وہ ممبئی میں کنسرٹ کریں گے۔
August 03, 2025, 6:51 PM IST
تقریباً۳۳؍ سال سے بالی ووڈ شائقین کے دلوں پر راج کرنے والے شاہ رخ خان کے نام کا اعلان جیسے ہی ہوا کہ انہیں نیشنل ایوارڈ مل گیا ہے تو ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
August 03, 2025, 12:01 PM IST
اداکارہ، ماڈل اور کاروباری پارول گلاٹی نے کہا: میں نے خود کو اداکار ثابت کرنےکے بعد کاروبار شروع کیا اور اس میں بھی کامیاب رہی۔
August 03, 2025, 11:59 AM IST
مشہور شاعر اور گیت کار شکیل احمد، ۳؍ اگست ۱۹۱۶ءکواتر پردیش کے بدایوں قصبے میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔ والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی ممبئی کی مسجدمیں خطیب وپیش امام تھے۔
August 03, 2025, 10:38 AM IST