EPAPER
نئے بل کو یو ایس ہالٹنگ انٹرنیشنل ری لوکیشن آف ایمپلائمنٹ(ایچ آئی آر ای ) بل کا نام دیا گیا ہے۔ اس بل میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی کمپنی کسی غیر ملکی کمپنی کو امریکہ میں استعمال ہونے والی خدمات کے لیے ادائیگی کرتی ہے تو اس کمپنی کو۲۵؍ فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
September 09, 2025, 9:08 PM IST
آن لائن گیمنگ بل۲۰۲۵ء پارلیمنٹ میں منظور کر لیا گیا ہے۔ اسے۲۰؍ اگست کو لوک سبھا میں منظور کیا گیا تھا۔ ۲۱؍ اگست کو راجیہ سبھا میں بغیر بحث کے پاس کر دیا گیا تھا۔ یہ صدر کی منظوری اور حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد نافذ العمل ہو گا۔
August 22, 2025, 5:19 PM IST
اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ آج کا دَور ابتدائے آفرینش کے بعد کے ہر دور سے مختلف، عجیب و غریب اور حیران کن ہے۔ انسانی عرصۂ حیات کم ہورہا ہے اطلاعات بڑھ رہی ہیں۔
July 06, 2025, 3:19 PM IST
جمعہ کو انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز نے بتایا تھا کہ دی وائر کی ویب سائٹ کو وزارت الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حکم پر انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ ۲۰۰۰ء کے تحت بلاک کیا گیا ہے۔ اس کے بعد، نیوز آؤٹ لیٹ نے وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو خط لکھ کر ویب سائٹ بلاک کرنے کے حکم پر وضاحت طلب کی۔
May 10, 2025, 7:17 PM IST