• Thu, 12 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

infosys

پی ای آر ایم درخواستوں کی معطلی سے کاروبار پر بڑا اثر نہیں پڑے گا: انفوسس

ہندوستان کی معروف انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی انفوسس نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے مستقل ملازمت کی تصدیق کے پروگرام (پی ای آر ایم) کے تحت بعض نئی اور زیر التوا درخواستوں کی کارروائی معطل کیے جانے سے اس کے کاروبار اور روزمرہ کے کام کاج پر کوئی بڑا اثر پڑنے کی توقع نہیں ہے۔

October 11, 2026, 3:39 PM IST

عالمی عوامل عناصر شیئر بازار کی سمت طے کریں گے

گزشتہ ہفتے اہم اشاریوں میں گراوٹ کے بعد آنے والے ہفتے میں گھریلو شیئر بازاروں کی سمت کا انحصار بنیادی طور پر عالمی عوامل پر ہوگا۔ سرمایہ کاروں کی نظر مغربی ایشیا کے بحران کے ساتھ ساتھ خام تیل کی قیمتوں پر بھی ہوگی۔ گھریلو سطح پر نو اہم صنعتوں کے جولائی کے اعداد و شمار بھی اگلے ہفتے جاری کیے جانے ہیں۔ شیئر بازار کی سمت طے کرنے میں ان اعداد و شمار کا بھی اہم کردار ہوگا۔

August 16, 2026, 6:29 PM IST

پیپر لیک مخالف بل کی منظوری

پیپر لیک کے خلاف مجوزہ قانون منظور ہوچکا ہے۔ دو دِن میں بحث بھی ہوئی اور منظوری بھی مل گئی۔ اس سےپرچے کا افشاء رُک جائیگا اس کی ضمانت نہیں ملتی کیونکہ سزا بڑھائی گئی ہے، پرچہ لیک ہونے سے روکنے کیلئے نظام کو چست اور درست بنانے کی ضرورت تھی۔

July 31, 2026, 3:25 PM IST

ملازمین کے کام کے اوقات کو ٹریک کرنے پرفرانس نےانفوسس پر۲؍کروڑکاجرمانہ عائد کیا

فرانس نے ہندوستانی آئی ٹی کمپنی انفوسس پر ملازمین کے کام کے اوقات کی نگرانی سے متعلق مقامی لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر۱۷۵۰۰۰؍ یورو (تقریباً۲؍کروڑ روپے) کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

July 28, 2026, 4:08 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK