EPAPER
آپریشن سیندورمیں شہید ہونے والے ۶؍ فوجیوں کے نام عوامی کیے جانے کے بعد سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ کانگریس نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ایک سال تک ان شہداء کی معلومات عوام سے پوشیدہ رکھی۔
June 29, 2026, 11:31 AM IST
وینزویلاکے صدر نے امریکی حملے کے پروپیگنڈے کو فروغ دینے یا اس کی حمایت کرنے والوں کی شہریت منسوخ کرنے کیلئے آئینی عمل کا اعلان کیا ہے، شہریت منسوخ کرنے کا اقدام آئین کے آرٹیکل۱۳۰؍ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
October 31, 2025, 7:28 PM IST
بھوجپوری انداز میں خیر مقدم کیاگیا، بہاری کنکشن کی پزیرائی، وزیراعظم نے اپنی ہم منصب کملا پرساد بِسیسرکو’’بہار کی بیٹی‘‘ کہہ کر مخاطب کیا۔
July 05, 2025, 11:32 AM IST
ہندوستان کی جونیئر ٹیم نے صفر۔۲؍ سے کامیابی حاصل کرلی۔ سنگیتا اور سشما کماری نے چوتھے کوارٹر میں ایک ایک گول کیا
January 25, 2021, 2:30 PM IST
