Inquilab Logo Happiest Places to Work

inquiab news

دپیکا پڈوکون، اللو ارجن اور ایٹلی کمار کی فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی

دپیکا پڈوکون سندیپ وانگاریڈی کی اگلی فلم ’’ اسپرٹ‘‘ سے نکلنے کے بعد ایٹلی کمار اور اللوارجن کی اگلی فلم میں نظر آئیں گی جسے اب تک کوئی نام نہیں دیا گیا ہے۔ یہ فلم پیرالیل یونیورس پر مبنی ہوسکتی ہے جسے ۷۰۰؍کروڑ روپے کے بجٹ سے تیار کیا گیا ہے۔

May 22, 2025, 5:06 PM IST

غزہ پٹی میں اسرائیلی حملے دوبارہ شروع، ۳۳۰؍ فلسطینی جاں بحق

غزہ پٹی پر اسرائیل نے دوبارہ اپنے حملوں کی شروعات کی ہے جس کے نتیجے میں تقریباً ۳۳۰؍فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں۔ ۱۹؍جنوری ۲۰۲۵ء کو جنگ بندی کے بعد یہ اسرائیل کے ذریعے اب تک کا مہلک ترین حملہ ہے۔

March 18, 2025, 3:05 PM IST

ظہیر اقبال کی ہولی کی تقریب سے غیر موجودگی پر ٹرولز کو سوناکشی سنہا کا سخت جواب

سناکشی سنہا نے انسٹاگرام پر ہولی کے جشن کی اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تاہم،ظہیر اقبال ان کے ساتھ موجود نہیں۔ انہوں نے تقریب سے ظہیر اقبال کی غیر موجودگی پر سوال اٹھانے والے ٹرولز کو سخت جواب دیا۔اپنے پوسٹ کے کیپشن میں یہ وضاحت کی ہے کہ وہ اپنی اگلی فلم ’’جٹادھارا‘‘ کی شوٹنگ پر ہیں جبکہ ظہیر اقبال ممبئی میں ہیں۔

March 14, 2025, 4:24 PM IST

’’سکندر‘‘ کے آخری نغمہ کے شوٹ کیلئے ترکی کے ۵۰۰؍ ڈانسرز کی خدمات لی گئی ہیں

سلمان خان کی اگلی فلم ’’سکندر‘‘ کے آخری نغمے کی شوٹنگ کیلئے ترکی کے ۵۰۰؍ ڈانسروں کی خدمات حاصل کی جائے گی۔

March 07, 2025, 7:48 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK