EPAPER
ایوارڈ یافتہ صحافی اور دی وائر کی سینئر مدیر عارفہ خانم شیروانی نے ایکس پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں الزام لگایا کہ ان کا نجی فون نمبر اور ای میل ایڈریس عام کر دیا گیا، جس کے بعد انہیں دھمکی آمیز فون اور پیغامات کی لہر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
May 09, 2025, 9:33 PM IST
امریکی نائب صدر ڈی وینس نےہند پاک کشیدگی پر امریکہ کا موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ امریکہ ہندوستان یا پاکستان کو ہتھیار ڈالنے کا حکم نہیں دے سکتا۔
May 09, 2025, 6:07 PM IST
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)۲۰۲۵ء کے بقیہ میچز کو ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دیا ہے۔
May 09, 2025, 5:04 PM IST
رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف کامیابی حاصل کرنےکیلئے پنت اینڈ کمپنی کو آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، کوہلی کے بڑھتے قدم کو روکنے کا چیلنج۔
May 09, 2025, 12:55 PM IST