Inquilab Logo Happiest Places to Work

isl

نبیﷺ اور دیگر انبیاء کی بے حرمتی کی سزا ضرور ملے گی: اردگان

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ حضرت محمدﷺ اور دیگر انبیاء کی بے حرمتی کی سزا ضرور ملے گی، جبکہ استنبول پولیس نے حضرت محمد ﷺ کے توہین آمیز خاکہ شائع کرنے میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا۔

July 02, 2025, 3:45 PM IST

سارک کا خاتمہ قریب؟ چین، پاکستان، بنگلہ دیش ایک نئے علاقائی اتحاد کیلئے کوشاں

`دی ایکسپریس ٹریبیون` کے مطابق، پاکستان اور چین، اس نئے اتحاد میں شرکت کیلئے سری لنکا، مالدیپ اور افغانستان جیسے سارک کے دیگر ممبر ممالک کو دعوت دے سکتے ہیں۔

June 30, 2025, 9:04 PM IST

ایران نے اقوام متحدہ سے اسرائیل و امریکہ کو تنازع کا محرک قرار دینے کامطالبہ کیا

ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ سلامتی کونسل کو جارحین کو جوابدہ بھی ٹھہرانا چاہئے اور ایسے گھناؤنے اور سنگین جرائم کی تکرار کو روکنا چاہئے۔

June 30, 2025, 5:57 PM IST

ٹرمپ انتظامیہ جی پی ایس کے ذریعے غیر قانونی تارکین کی نگرانی کرے گی

امریکی انتظامیہ نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس جی پی ایس کے ذریعے تمام تارکینِ وطن کی لازمی نگرانی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ اقدام، ملک میں تارکین وطن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔

June 30, 2025, 5:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK