Inquilab Logo Happiest Places to Work

jabalpur

جبل پورمدھیہ پردیش میں تاریخ،فطرت اور تہذیب کا مرکزہے

نرمداکے کنارے آباد یہ قدیم شہر صدیوں سے مسافروں،راجاؤں اور سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتا آیا ہے، آج یہ مدھیہ پردیش کا سب سے اہم سیاحتی شہرہے۔

May 20, 2026, 10:06 AM IST

جبل پور کروز سانحہ، رمضان نے ۴؍ افراد کی جان بچائی

حادثہ کے وقت زیر تعمیر پل پر مزدوری کر رہے تھے، کمر میں رسی باندھی اور ۲۵؍ فٹ نیچے کود گئے، ۶؍ افراد کو باہر نکالا، ۴؍ کی جان بچ گئی۔

May 03, 2026, 12:34 PM IST

جبل پور کروز سانحہ، ۹؍لاشیں برآمد، جانچ کا حکم جاری

ایک خاتون اور اسکے۴؍سالہ بچے کی لاش جب براگی ڈیم سے نکالی گئی تو ماں بیٹے کوبانہوں میں بھینچے ہوئے تھی یہ منظر دیکھ کر ہر کوئی رنجیدہ ہوگیا

May 02, 2026, 7:10 AM IST

جبل پور، کرناٹک اور حیدرآباد میں فرقہ وارانہ تصادم، پولیس فورس تعینات

مدھیہ پردیش کے ضلع کے سہورا میں  مندر کی گِرِل توڑنے اور مزار میں  توڑ پھوڑ کی متضاد خبریں، تصادم میں  پتھراؤ، ۴۹؍افراد گرفتار۔

February 21, 2026, 8:50 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK