Inquilab Logo Happiest Places to Work

jackie chan

کراٹے کڈ-لیجنڈ: ہالی ووڈ، خصوصی طور پر جیکی چین کی ایک اور فلم

مزاحیہ انداز میں مارشل آرٹ کے ساتھ ایکشن کے ماہر جیکی چین کی ہی فلم کراٹے کڈ کا سیکوئل آپ کو اسی انداز میں متاثر کرسکتا ہے جیسا پہلےکیا تھا۔

May 31, 2025, 11:09 AM IST

اجے دیوگن کے بیٹے یُگ ’’کراٹے کڈ‘‘ سے اداکاری کے کریئر کا آغاز کریں گے

اجے دیوگن کے بیٹے یُگ دیوگن جیکی چین کی فلم ’’کراٹے کڈ: لیجنڈس‘‘ کے ہندی ورژن سے اداکاری کے میدان میںقدم رکھیں گے۔ یہ فلم ہندوستان میں چار زبانوں میں ۳۰؍ مئی ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔

May 14, 2025, 3:53 PM IST

جیکی چین کےبعدرجنی کانت ایشیا کےدوسرےسب سے زیادہ معاوضہ لینےوالےاداکارہیں

ہندی اور تمل فلموں کے مشہور اداکار رجنی کانت جنہوں نے بطور بس کنڈکٹر اپنے کریئرآغاز کیا تھا ، کو یہ مقام پانے کے لئے بے حد مشقت کرنا پڑی۔

December 13, 2020, 1:16 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK