EPAPER
سنیما گھروں میں ناظرین کو خوب ہنسانے والی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل ‘‘ اس وقت ہر طرف موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ باکس آفس پر اداکار اکشے کمار کی اس فلم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، جس کی ہر جانب چرچا ہے۔
July 09, 2026, 2:56 PM IST
اکشے کمار کی ملٹی اسٹارر کامیڈی ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ نے باکس آفس پر پہلے ہفتے میں ۱۵ء۹۳؍ کروڑ روپے کا بزنس کرتے ہوئے کامیاب آغاز کیا ہے، جبکہ عالمی سطح پر اس کی کمائی ۳۶ء۱۳۷؍ کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب امتیاز علی کی فلم ’’میں واپس آؤنگا‘‘ نے کمزور آغاز کے باوجود مثبت تبصروں اور زبانی تشہیر (Word of Mouth) کی بدولت شاندار واپسی کی ہے اور اب ہندوستان میں ۷۰؍ کروڑ روپے سے زائد اور دنیا بھر میں ۱۲۰؍ کروڑ روپے کے قریب بزنس کی جانب بڑھ رہی ہے۔
July 03, 2026, 9:11 PM IST
اکشے کمار کی طویل عرصے سے زیرِ انتظار کامیڈی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ ریلیز سے قبل سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن (سی بی ایف سی) کی جانچ سے گزر چکی ہے۔ بورڈ نے فلم کو یو اے ۱۶؍ پلس سرٹیفکیٹ جاری کرتے ہوئے ۱۸؍ ترامیم اور کٹوتیوں کی ہدایت دی ہے، جن میں بعض مکالموں، فوجی حوالوں، جنسی نوعیت کے مناظر اور بصری مواد میں تبدیلیاں شامل ہیں۔
June 23, 2026, 3:18 PM IST
فلم’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کا نیا گانا’’دیوانے ہیں‘‘ ریلیز ہو گیا ہے، جسے پرانے بالی ووڈ کے جشن اور اجتماعی تہواروں والے گانوں کی روایت کو دوبارہ زندہ کرنے کی ایک کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
June 18, 2026, 4:17 PM IST
