EPAPER
کانگریس نے’حق معلومات قانون‘ کی ۲۰؍ویں سالگرہ پرایکٹ کو کمزور کرنے پر حکومت پر تنقید کی، جے رام رمیش نے کہا: مودی حکومت نے سینٹرل انفارمیشن کمیشن کو پوری طرح بے دست وپا کردیا ہےکیونکہ اس نے وزیر اعظم کی ڈگری دکھانے کا حکم دیا تھا۔
October 13, 2025, 1:15 PM IST
کانگریس نے اس انتہائی مختصر دورہ کو ریاست کے عوام کی توہین قراردیا جو ’’۲۹؍ مہینوں سے وزیراعظم کا انتظار کررہے ہیں۔‘‘
September 08, 2025, 8:35 AM IST
کانگریس پارٹی کے ترجمان جے رام رمیش نےکہا کہ اس قانون پر جامع بحث ضروری ہے، اس لئے اس کا ڈرافٹ پارٹیوں کو پیش کیا جائے۔
August 17, 2025, 12:56 PM IST
اپنے خطاب میں مودی نے ملک کی آبادی کو تبدیل کرنے کی “سازش” کا الزام لگایا اور اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے ایک اعلیٰ درجے کے مشن کا اعلان کیا۔
August 15, 2025, 3:26 PM IST
