Inquilab Logo Happiest Places to Work

jalgaon

وزیر اعلیٰ فرنویس کو جلگاؤں میں کالے جھنڈے دکھائےگئے

ٹھیکیدار نے خود سوزی کی کوشش کی ، وزیراعلیٰ اور وزراء یہاں اسمارک کے افتتاح اور دیگر تقریبات کیلئے آئے تھے۔

June 21, 2025, 12:11 PM IST

گرناڈیم میں پانی کے ذخیر ے میں متواتر کمی باعث تشویش، بارش کا انتظار

تقریباً آدھے جلگائوں ضلع کو پانی پہنچانے والے ڈیم میں صرف ۲۰؍ فیصد پانی رہ گیا ہے ، کئی گائوں میں پانی کی قلت سے عوام پریشان

June 10, 2025, 8:41 AM IST

ضلع جلگاؤں کے ماجد حسین کی جے ای ای ایڈوانس میں آل انڈیا تیسری پوزیشن

ماجد حسین نے اس سے قبل ۲۰۲۳ء میں دسویں کے امتحان میں ۹۷ء۶؍ فیصد سے کامیابی درج کی تھی جبکہ رواں سال ۱۲؍ ویں سائنس میں انہوں نے ۹۷؍ فیصد نمبرات حاصل کئے

June 05, 2025, 8:31 AM IST

جاپان میں کسی خاتون کو سڑک کنارے بچے کو جنم دینا نہیں پڑتا

ایک طرف معیشت کے معاملے میں ملک کے جاپان کو پیچھے چھوڑ دینے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف جلگائوں میں ایک خاتون کو ایمبولنس نہ ملنے پر سڑک کنارے ہی اپنے بچے کو جنم دینا پڑا۔

May 30, 2025, 10:01 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK