EPAPER
ممبئی میں نیشنل اسکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے ہنر مندی اور صنعتکاری جینت چودھری نے کہاکہ `یہ انتہائی خوشی کا لمحہ ہے کہ اس۶۰؍ سال پرانے باوقار ادارے کو اب ایک نئی عمارت مل گئی ہے۔
August 25, 2024, 12:48 PM IST
شکست کے ساتھ ہی بی جے پی کااندرونی انتشار سامنے آیا، بالیان نے اپنی ہار کیلئے سنگیت سوم کو ذمہ دار ٹھہرایا تو سوم نے پارٹی کی ناکامی کا ٹھیکرا بالیان کے ساتھ ہی جینت چودھری کے سر پھوڑا۔
June 13, 2024, 10:02 PM IST
سیاست میں بعض واقعات بظاہر ناخوشگوار ہوتے ہیں۔ ان کی تفصیل جان کر افسوس ہوتا ہے۔ ان کے پیش نظر محسوس ہوتا ہے کہ یہ تو بڑے نقصان کا پیش خیمہ ہیں مگر بباطن ان میں بھلائی پوشیدہ ہوتی ہے
February 10, 2024, 10:38 AM IST
یہ میٹنگ ممبئی میں ۳۱؍ اگست اور یکم ستمبر ۲۰۲۳ء کو ہوگی،خیال رہے کہ جینت چودھری اپوزیشن ’ انڈیا‘ کی پٹنہ میں ہونے والی میٹنگ میںشریک نہیںہوئے تھے لیکن بنگلور میں وہ اس میٹنگ کا حصہ تھے
August 10, 2023, 3:07 PM IST