• Tue, 22 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

jeff bezos

برطانوی رکن پارلیمنٹ نے لیورپول میں جیف بیزوس سے منسلک سرمایہ کاری کی مذمت کی

برطانوی رکن پارلیمنٹ زارا سلطانہ نے لیورپول کلب میں جیف بیزوس سے منسلک سرمایہ کاری کی مذمت کی،انہوں نے امیزون کے لیبر ریکارڈ اور اسرائیل سے تعلقات کا حوالہ دیا، جبکہ لیورپول کے سپورٹریونین نے نئے سرمایہ کاروں کی جانچ پڑتال کا مطالبہ کیا ہے۔

August 15, 2026, 5:33 PM IST

جیف بیزوس لیورپول فٹبال کلب کے ۳۰؍ فیصد حصص خریدیں گے

امیزون کے بانی اور دنیا کے معروف ارب پتی کاروباری جیف بیزوس انگلش فٹبال کلب لیورپول میں تقریباً ۳۰؍ فیصد حصص خریدنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ بیزوس ایک ایسے سرمایہ کار گروپ کا حصہ ہیں جو موجودہ مالک فین وے اسپورٹس گروپ سے کلب کے تقریباً ایک تہائی حصص خریدنے کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔

August 10, 2026, 8:24 PM IST

مصنوعی ذہانت سے بیروزگاری نہیں بڑھے گی بلکہ ملازمین کی قلت پیدا ہوگی: جیف بیزوس

امیزون کے بانی جیف بیزوس نے اندیشوں کو غلط قرار دیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کی بنا پربیروزگاری بڑھے گی۔

June 22, 2026, 11:23 AM IST

میٹ گالا سے قبل جیف بیزوس کے گھر پر ’’ٹیکس دی رِچ‘‘ احتجاج

Chris Smalls کے ایک ویڈیو پیغام کو نیویارک میں امیزون کے بانی اور مالک جیف بیزوس کے مین ہٹن پینٹ ہاؤس پر میٹ گالا ۲۰۲۶ء سے قبل پروجیکٹ کیا گیا، جہاں کارکنوں نے ارب پتیوں اور امیزون کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے امیزون پر غزہ میں اسرائیلی فوجی نگرانی کے لیے مبینہ طور پر استعمال ہونے والے Project Nimbus میں سرمایہ کاری کا الزام لگایا۔

May 06, 2026, 6:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK