EPAPER
جیمی لیور نے کامیڈی کی دنیا میں اپنی منفرد پہچان قائم کرنے کے لیے مارکیٹنگ کے شعبے سے تفریحی صنعت تک کا سفر طے کیا۔ معروف کامیڈین اور اداکار جونی لیور کی بیٹی ہونے کے باوجود جیمی اپنی شناخت کو صرف خاندانی پس منظر تک محدود نہیں رکھنا چاہتیں۔
October 20, 2026, 4:02 PM IST
سنیما گھروں میں ناظرین کو خوب ہنسانے والی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل ‘‘ اس وقت ہر طرف موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ باکس آفس پر اداکار اکشے کمار کی اس فلم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، جس کی ہر جانب چرچا ہے۔
July 09, 2026, 2:56 PM IST
فلم’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کا نیا گانا’’دیوانے ہیں‘‘ ریلیز ہو گیا ہے، جسے پرانے بالی ووڈ کے جشن اور اجتماعی تہواروں والے گانوں کی روایت کو دوبارہ زندہ کرنے کی ایک کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
June 18, 2026, 4:17 PM IST
۱۱؍ جون ۲۰۲۶ءکو ہدایتکار احمد خان کی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کا ٹریلر ممبئی میں ایک شاندار تقریب کے دوران لانچ کیا گیا۔ جنگل تھیم پر مبنی سجاوٹ اور دلکش آبشاروں نے اس ایونٹ کو مزید خاص بنا دیا۔
June 14, 2026, 9:12 PM IST
