Inquilab Logo

jordan

یو این: امریکہ نے فلسطین کی مکمل رکنیت کیلئے پیش کی گئی قرار داد کو ویٹو کیا

اقوام متحدہ (یوا ین) سلامتی کاؤنسل میں امریکہ نے الجیریا کی جانب سے فلسطین کی مکمل رکنیت کیلئے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کیا ہے۔ فلسطینی صدارت نے امریکہ کے اس عمل کی مذمت کی ہے اور اسے جانبدار قرار دیا۔ اس قرارداد کو ۱۲؍ مثبت ووٹ حاصل ہوئے اور ۲؍ ممالک ووٹنگ سے غیر حاضر تھے۔

April 19, 2024, 3:49 PM IST

اسرائیل پر حملہ سےقبل ایران نےعراق، یو اے ای، ترکی اوراردن کو پیشگی اطلاع دی تھی

یو اے ای، ترکی، اردنی اور عراقی عراقی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملے سے قبل انہیں پیشگی اطلاع دے دی تھی جبکہ امریکہ نے پیشگی اطلاع کے متعلق انکار کیا ہے۔ دوسری جانب، امریکہ نے اسرائیل کے جوابی حملے کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔

April 15, 2024, 5:40 PM IST

اسرائیل رفح پر حملے کیلئے بضد، فرانس،مصر اور اردن نے انتباہ دیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیان کے بعد امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اب بھی رفح پر کسی بڑے حملے کا مخالف ہے،ا س سے شہری آبادی کیلئے بڑا خطرہ ہوگا۔

April 10, 2024, 12:19 PM IST

اسرائیل کا غزہ کی شمالی سرحد سے انسانی امداد کی رسائی کی عارضی اجازت کا فیصلہ

اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتین یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل حکومت شمالی غزہ سے متصل اشدود اور ایرز کی سرحدوں کے ذریعے وہاں عارضی طور پر انسانی امداد کی رسائی کی اجازت دے گی۔ حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ اقدام غزہ میں انسانی بحران کو روکنے میں معاون ثابت ہوگا۔

April 05, 2024, 3:13 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK