• Wed, 18 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

juhu beach

ممبئی: چھٹھ پوجا کی تقریبات کے بعد جوہو بیچ پر ۱۵۰؍ ٹن کچرا

ممبئی: چھٹھ پوجا کی تقریبات کے بعد جوہو بیچ پر کچرا جمع ہو گیا، ان میں پھول، کھانا اور دیگر رسموں سے متعلق اشیاء ہیں، جنہیں فوری صاف کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر یہ سڑ کر سمندری آلودگی میں اضافہ کا سبب بنیں گی۔

November 17, 2026, 9:53 PM IST

ممبئی کے ساحلوں پر تیرتے اشتہاری ہورڈنگز لگانے کی تیاری، شہریوں میں شدید ناراضگی

ممبئی کے ساحلی علاقوں میں اشتہارات سے آراستہ تیرتی کشتیوں کو اجازت دینے کے مہاراشٹر حکومت کے فیصلے پر شدید مخالفت شروع ہوگئی ہے۔ شہریوں اور سیاسی لیڈروں نے اسے ساحلی حسن کی تباہی قرار دیتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

October 30, 2026, 5:03 PM IST

ماحولیات کے تحفظ کیلئے شہری روزانہ ایک منٹ دیں: وزیر اعلیٰ کی اپیل

دنیا کے ۲۰؍  ممالک کی ہندوستان کی صدارت میں منعقد ہونے والی ’ جی ۲۰ ‘کانفرنس کے دوران ’ اتوار ۲۱؍  مئی کو ممبئی کے جوہو ساحل پر صفائی مہم ’بیچ کلیننگ ڈرائیو‘ کیا گیا۔ اس مہم میں مہاراشٹر کے گورنر رمیش بیس، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور مختلف ممالک کے نمائندے موجود تھے۔

May 22, 2023, 11:19 AM IST

لاک ڈاؤن میں جوہوبیچ کو یادکر رہے ہیں ورون

بالی ووڈ کے چاکلیٹی اداکار ورون دھون ’لاک ڈاؤن‘ کی وجہ سے جوہو بیچ کو مس کر رہے ہیں۔ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئے ’لاک ڈاؤن‘ کی وجہ سے سبھی اپنے اپنے گھروں میں رہنے کیلئے مجبور ہیں

April 16, 2020, 1:47 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK