Inquilab Logo Happiest Places to Work

justice

’’ہندوستانی آئین کے سبب ہی آج ’اچھوت‘ بھی اعلیٰ عہدوں پر ہیں‘‘

ہندوستان کےچیف جسٹس گوئی کا آکسفورڈ یونین سے خطاب ، ہندوستانی آئین کو’ سیا ہی سےرقم کیا گیا ایک خاموش انقلاب ‘ قراردیا۔

June 13, 2025, 11:48 AM IST

امریکہ کا اسرائیل فلسطین دو ریاستی حل پر یو این اجلاس میں شرکت کے خلاف انتباہ

امریکی انتظامیہ نے منگل کو اپنے کیبل پیغام میں حکومتوں کو انتباہ دیا کہ وہ اس اجلاس میں حصہ نہ لیں۔ جو ممالک اجلاس میں "اسرائیل مخالف اقدامات" کی حمایت کریں گے، انہیں امریکی خارجہ پالیسی کے مخالف سمجھا جائے گا اور انہیں واشنگٹن کی جانب سے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

June 12, 2025, 10:06 PM IST

غزہ میں تباہی پر فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے منیجر پیپ گارڈیولا کی جذباتی تقریر

گارڈیولا نے مانچسٹر یونیورسٹی کے وٹ ورتھ ہال میں موجود حاضرین سے خطاب کیا۔ انہوں نے فٹ بال کی بجائے انسانی مصائب، انصاف اور اخلاقی ذمہ داری پر گفتگو کی۔ انہوں نے شہریوں کے مصائب کو دور سے دیکھنے کا درد بیان کیا۔ ان کا خاص زور غزہ کی جنگ پر تھا۔ انہوں نے کہا، "غزہ میں جو ہو رہا ہے، وہ بہت تکلیف دہ ہے۔ اسے سوچ کر مجھے پورے جسم میں درد ہوتا ہے۔"

June 11, 2025, 8:27 PM IST

سوشل میڈیا پر عدالتی کارروائی غلط طریقہ سے پیش کئے جانے پر چیف جسٹس گوَئی فکرمند

برطانیہ کی سپریم کورٹ میں ایک گول میز مباحثہ میںحصہ لیتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ہندوستان میں اکثر میڈیا میں عدالتی سماعت میں کہی گئی باتوں کوواضح نہیں کیاجاتا۔

June 06, 2025, 11:57 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK