• Wed, 04 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

jyotiraditya scindia

اسٹارلنک کو ہندوستان میں خدمات کیلئے ضروری منظوری حاصل، جیواور ایئرٹیل سے مقابلہ

بھارت میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ خدمات شروع کرنے کے معاملے پر اسٹارلنک، ریلائنس جیو اور ایئرٹیل کے درمیان مقابلہ تیز ہوگیا ہے۔ اسٹارلنک نے ضروری منظوریوں کے ساتھ خدمات شروع کرنے کی تیاری کا اعلان کیا ہے، جبکہ حکومت نے واضح کیا ہے کہ تجارتی خدمات کے لیے تمام کمپنیوں کو یکساں ضابطوں اور سلامتی سے متعلق شرائط کی پابندی کرنا ہوگی۔

October 17, 2026, 3:18 PM IST

ہندوستان کسی بھی شعبے میں اجارہ داری کی اجازت نہیں دیتا: سندھیا

مرکزی وزیر مواصلات جیوتیرادتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ ہندوستان کسی بھی شعبے میں اجارہ داری کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کا یہ بیان سیٹیلائٹ مواصلاتی خدمات کے حوالے سے جاری تنازع اور ایلون مسک کی جانب سے ہندوستانی ضابطوں پر لگائے گئے الزامات کے درمیان سامنے آیا ہے۔

October 09, 2026, 5:21 PM IST

محکمہ ڈاک نے پہلی سہ ماہی میں۹۵ء۴۰۰۸؍ کروڑ روپے کا ریکارڈ کاروبار کیا

مرکزی وزیر مواصلات جیوتیرادتیہ سندھیا نے مالی سال ۲۷۔۲۰۲۶ءکی پہلی سہ ماہی میں محکمہ ڈاک کی جانب سے اب تک کے سب سے زیادہ۹۵ء۴۰۰۸؍ کروڑ روپے کے کاروبار کا ریکارڈ قائم کرنے پر محکمہ ڈاک کے ملازمین کو مبارکباد دی۔

July 14, 2026, 8:37 PM IST

ملک میں پیپر لیکس کےدرمیان، مرکزی وزراء کے بچے غیرملکی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم

تعلیمی کارکن انیل کمار رائے نے کہا کہ بار بار پیپر لیک کے واقعات نے عوامی اعتماد کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”ہر سال پیپر لیک ہوتے ہیں، کوئی کیوں ہندوستانی تعلیمی نظام پر بھروسہ کرے گا؟ مرکزی وزراء اپنے بچوں کو بیرونِ ملک صرف اس لئے بھیجتے ہیں کیونکہ انہیں خود اس نظام پر بھروسہ نہیں ہے۔“

July 10, 2026, 4:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK