اس دل دہلادینے والے حادثے میں ۳۵؍ سے زائد افراد زخمی ہیں جو اسپتال میں زیرعلاج ہیں
فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں،گیسٹ ہائوس میں چین سے آنے والے حکام اور شہری قیام کرتے ہیں
سفیر کو بچانے کیلئےگارڈ، ان کے سامنے آگیا،پاکستانی وزیراعظم نے سیکوریٹی کے اقدامات کا مطالبہ کیا
مجبورا ً ملبے میں دبے افراد کی قبل از وقت تلاش روک دی گئی ۔ قدرتی آفات سے نمٹنےکی وزارت کے ترجمان کے مطابق طبی امداد اور دیگر سامان کی ضرورت ہے، کیونکہ ۱۰؍ ہزار مکان مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں یاانہیں جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے