EPAPER
فلم ’’کالکی‘‘ سے دپیکا پڈوکون کے ہٹائے جانے کے بعد، ان کے ہالی ووڈ میں واپسی کے امکانات پر انڈسٹری میں قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں۔ ون ڈیزل کی ایک حالیہ انسٹاگرام پوسٹ، جس میں انہوں نے دپیکا کے ساتھ تصویر شیئر کی اور ’’زینڈر کیج‘‘ فرنچائز کا ذکر کیا، نے مداحوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ شاید دپیکا ایک بار پھر اس فلم سیریز میں نظر آئیں۔
October 13, 2025, 5:45 PM IST
دپیکا پڈوکون نے حال ہی میں اعلان کیا کہ وہ “کالکی 2898 AD” کے سیکوئل کا حصہ نہیں ہوں گی۔ فلم سے ان کی علیحدگی کے بعد خبریں ہیں کہ عالیہ بھٹ اس کے مرکزی کردار “سماتھی” کے لیے فلم سازوں کے ساتھ ابتدائی بات چیت میں ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، دپیکا کے معاہدے میں شوٹنگ کے اوقات سے متعلق سخت شرائط ان کے اس فیصلے کی اہم وجہ بنیں۔
October 11, 2025, 5:12 PM IST
اداکار ناگ اشون نے ’’کالکی ۲۸۹۸اے ڈی‘‘ کے سیکوئل کے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فلم کا سیکوئل اگلے ۲؍ یا تین برسوں میں بنایا جاسکتا ہے۔‘‘ یاد رہے کہ امیتابھ بچن، دپیکا پڈوکون اور پربھاس کی اداکاری سے سجی ’’کالکی ۲۸۹۸اے ڈی‘‘ ۲۰۲۴ء میں ریلیز ہوئی تھی۔
September 01, 2025, 9:03 PM IST
پربھاس کی فلم ’’راجا صاب‘‘ کا ٹیزر آن لائن لیک ہوگیا جس کے بعد فلمسازوں نے اپنے ایکس پر نوٹس جاری کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۵؍ دسمبر ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
June 13, 2025, 5:46 PM IST