• Sat, 07 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kalyan

ڈگری کی شناخت غیر یقینی: MANUU کے شعبہ ہیلتھ کیئر کے طلبہ کے احتجاج کا ۱۷ واں دن

چوتھے سال میں زیر تعلیم طالب علم سیف معراج نے کہا کہ رجسٹریشن کے بغیر طلبہ نہ تو اسپتالوں میں کام کر سکتے ہیں اور نہ ہی مزید تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ بہار کے ایک کسان گھرانے سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ نے بتایا کہ ان کے والد نے ان کی تعلیم کیلئے ادھار لیا اور بعد میں زمین فروخت کی۔ انہیں خدشہ ہے کہ اگر ان کی ڈگری قبول نہ کی گئی تو شاید ان کے چھوٹے بہن بھائیوں کو پڑھنے کی اجازت نہ ملے۔

November 06, 2026, 6:41 PM IST

تھانے-بھیونڈی-کلیان میٹرو لائن ۵ ؍اور ۵؍اے کے اگلے مراحل کیلئے ٹینڈرس جاری

ممبئی میٹروپولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (ایم ایم آر ڈی اے) نے تھانے، بھیونڈی اور کلیان کو جوڑنے والی میٹرو لائن ۵ ؍کے توسیعی مراحل اور میٹرو لائن ۵ ؍اے کی تعمیر کیلئے مجموعی طور پر ۴ ؍ہزار ۵۴۶ ؍کروڑ روپے کی لاگت کا باضابطہ ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔

November 05, 2026, 11:35 AM IST

کلیان: برسوں سے نظر انداز کنوؤں کی بحالی کا آغاز

عوامی نمائندوں اور شہریوں کے مطالبہ پرانتظامیہ کا عملی اقدام۔

November 04, 2026, 12:20 PM IST

میرا بھائندر میونسپل لائبریری میں بنیادی سہولیات کا فقدان، انتظامیہ کی لاپروائی

ایک طالب علم کے مطابق کرسیاںٹوٹی ہوئی ہیں ، اے سی کاپانی ٹیبلوں اور طلبہ کی کتابوں پر گرتاہے۔بارہا شکایت کے باجود کوئی حل نہیں نکالا گیا ۔میونسپل انتظامیہ کی دیگر متعلقہ محکموں کو کارروائی کی ہدایت

November 01, 2026, 7:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK